🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: باپ کی منکوحہ بیٹے کے لئے ہمیشہ کے لئے حرام ہے۔ سورۃ النساء: آیت٢٢ میں بالصراحت وارد...
فوائد ومسائل:
باپ کی منکوحہ بیٹے کے لئے ہمیشہ کے لئے حرام ہے۔
سورۃ النساء: آیت٢٢ میں بالصراحت وارد ہے: (ولا تنكحُوا ما نَکَحَ آباؤُكُم مِنَ النِّسَاءِ) اور اس جرم کی سزا قتل ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4456