الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام مالک اور امام شافعی رحمتہ اللہ اس حدیث کی روشنی میں کسی معین عورت سے زنا...
فوائد ومسائل:
امام مالک اور امام شافعی رحمتہ اللہ اس حدیث کی روشنی میں کسی معین عورت سے زنا کا اقرار کرنے والے کو حد لگانے کا حکم دیتے ہیں جبکہ امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ حد قذف کے قائل ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4466