الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس حديث كو اس باب میں دوباره لانے سے یہ بتلانا مقصود ہے کہ جس طرح حج...
فوائد ومسائل:
اس حديث كو اس باب میں دوباره لانے سے یہ بتلانا مقصود ہے کہ جس طرح حج میں چہرے پر نہیں مارنا اسی طرح تعزیری سزا میں چہرہ زد و کوب سے محفوظ رہنا چاہیے۔
واللہ اعلم
اس حديث كو اس باب میں دوباره لانے سے یہ بتلانا مقصود ہے کہ جس طرح حج میں چہرے پر نہیں مارنا اسی طرح تعزیری سزا میں چہرہ زد و کوب سے محفوظ رہنا چاہیے۔
واللہ اعلم
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4493