الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: قصاص کا نظام بنو اسرائیل میں بھی موجود تھا اور انسانی جانیں سب برابر ہیں کسی قوم...
فوائد ومسائل:
قصاص کا نظام بنو اسرائیل میں بھی موجود تھا اور انسانی جانیں سب برابر ہیں کسی قوم یا قبیلے کو کسی پر کوئی فضیلت نہیں۔
اسلام نے قبیلے اور برادری کی بنیاد پر برتری کےتصور کو ختم کردیا اور ایمان وتقوی کو فضلیت کا معیار قرار دیا۔
نیز یہ روایت ہمارے فاضل محقق کے نزدیک سند صعیف، تاہم دیگر محقیقن نے اسے صحیح کہا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4494