🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: کوئی مجرم جرم کرکے بھاگ جائے اور حکومت اس کو پکڑ نہ سکے اس کے والدین یا...
فوائد ومسائل:
کوئی مجرم جرم کرکے بھاگ جائے اور حکومت اس کو پکڑ نہ سکے اس کے والدین یا عزیز واقارب کو پکڑ لینا صریح ظلم ہے، الا یہ کہ وہ اس کے جرم میں شریک ہوں یا اسے بھگانے یا چھپانے والے ہوں اور یہ بات اسلامی معاشرے اور اسلامی قانون کی ہے جب لوگ شریعت کے پابند ہوں تو شریعت بھی ان کی پابند نہیں ہو سکتی۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4495