🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: قتل کی یہ نوعیت خطا شبہ العمد تھی اوراس میں دیت آتی ہے، قصاص نہیں۔ 2:...
فوائد ومسائل:
1: قتل کی یہ نوعیت خطا شبہ العمد تھی اوراس میں دیت آتی ہے، قصاص نہیں۔

2: اگر قاتل یا اس کے اولیاء دیت دینے سے قاصرہوں تو امام (امیر) قاتل کو مقتول کے اولیاء کے حوالے کرسکتا ہے۔

3:  مسلمان کا قتل کبیرہ گناہ ہے اور اس کی سزا ابدی جہنم ہے، اللہ معاف فرما دے تو الگ بات ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4501