الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مذکورہ بالا مثالوں سے اپنے مخاطب کو اپنے مطلب کی بات پر لانے کے لئے برانگیختہ کرنا...
فوائد ومسائل:
مذکورہ بالا مثالوں سے اپنے مخاطب کو اپنے مطلب کی بات پر لانے کے لئے برانگیختہ کرنا مطلوب تھا۔
پہلی مثال میں یہ ہے کہ اگر آج اس پہلے قاتل سے قصاصلے لیا جائے تو دوسروں کو عبرت اور نصیحت ہو جائے گی۔
اور کو ئی کسی کو قتل کرنے کی جرات نہیں کرے گا اور اگر قصاص نہ لیا جائے تو دوسری مثال ہے کہ یہ بات حکمت کے خلاف ہو گی کہ آج ایک اصول بنائیں اور کل اسے بدل دیں چاہیے کہ اٹل موقف اپنایا جائے اگر آج آپ نے قصاص نہ لیا اور دیت ہی راضی ہو گئے تو لوگ آئندہ دیت پر راضی نہ ہوں گے قصاص ہی لیا کریں گے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4503