الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: اگر کوئی شخص کسی کو زہر کھلا کر مارڈالے تو اس قصاص لیا جائےگا۔ 2: اہل...
فوائد ومسائل:
1: اگر کوئی شخص کسی کو زہر کھلا کر مارڈالے تو اس قصاص لیا جائےگا۔
2: اہل کتاب کا کھانا مسلمانوں کو حلال ہے اور اسی طرح ان سے ہدیہ لیا جاسکتا ہے۔
3: یہ رسول ؐ کا معجزہ تھا کہ گوشت کے ایک ٹکڑے نے اپنے زہر آلود ہونے کی خبر دے دی۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4511