الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: قتل یادیگر امور میں تصفیہ کے لئے کفار سے بھی قسمیں لی جائیں ۔ اللہ کے...
فوائد ومسائل:
1: قتل یادیگر امور میں تصفیہ کے لئے کفار سے بھی قسمیں لی جائیں۔
اللہ کے نام قسمیں بشرطیکہ فریق ثانی ان کا اعتبار کرے۔
2: حکومت اسلامیہ میں کسی بھی شخص کا خون ضائع نہیں کیا جاسکتا۔
3: اگر مدعاعلیہ متعین نہ ہوسکے اور معاملہ مشتبہ ہو تو بیت المال سے دیت ادا کی جائے گی۔
4: کفار کے ہاں محنت مزدوری اور ملازمت کرنے میں حرج نہیں، بشرطیکہ انسان اپنا دین اسلام محفوظ رکھ سکے۔
5: مجلس میں با ت پیش کرنی ہو تو چھوٹے کو چاہیے کہ بڑے ادب کرتے ہوئے پہلے اسے بات کرنے دے۔
6: قسامت سے قتل کا دعوی ثابت ہوجانے کی صورت میں مدعاعلیہ کو قصاص میں قتل فقہاء کا اختلاف ہے، البتہ دیت لازم ہونے پر اتفاق ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4521