الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مجرم سے قصاص لینے کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ جس انداز سے اس نے قتل...
فوائد ومسائل:
مجرم سے قصاص لینے کی ایک صورت یہ بھی ہے کہ جس انداز سے اس نے قتل کیا ہو اسی اندازسے اسے قتل کیا جائے، جیسے اس واقعہ میں ہے اور عکل اور عرینہ کے لوگوں کے ساتھ بھی اسی طرح کیا گیا تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4535