الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: علماپر واجب ہے کہ مسلمانوں کو ان کے معاشرتی شرعی حقوقوحدود سے آگاہ کرتے رہا کریں۔...
فوائد ومسائل:
1: علماپر واجب ہے کہ مسلمانوں کو ان کے معاشرتی شرعی حقوقوحدود سے آگاہ کرتے رہا کریں۔
2: کسی بھی مسلمان کو روا نہیں کہ مغلوب الغضب ہو کر کوئی ایسی کارروائی کرے جس سے وہ خود اس کے اقارب طعن کا نشانہ بنیں، ورنہ انہیں دیت دینے کا پابند ہونا پڑے گا۔
3: مال کے لالچ میں اپنے مورث کو قتل کر دینا انتہائی عظیم اور قبیح جرم ہے، ایسے نامعقول کو دنیا وآخرت خراب ہونے کے علاوہ وراثت سے بھی کلی طور پر محروم ٹھہرایا گیا ہے۔
4: اس حدیث سے معاشرتی زندگی اور صلہ رحمی کی اہمیت اور ضرورت واضح ہوتی ہے کہ انسان کو اپنے اقارب سے ربط قائم رکھنا اوراسے مضبوط بنانا ضروری ہے، کیو نکہ اگر اللہ نہ کرے کبھی کوئی قصور ہو جائے تو دیت وغیرہ کی ادائیگی میں ان سے تعاون لے دے سکے۔
بالخصوص عورت کی دیت اس کے عصبات کے ذمے آتی ہے نہ کہ شوہر کے ذمے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4564