🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1: عورت اگر جرم کرے تو اس دیت اس وارثوں کے ذمے ہے۔ 2: اگر پیٹ کا...
فوائد ومسائل:
1: عورت اگر جرم کرے تو اس دیت اس وارثوں کے ذمے ہے۔

2: اگر پیٹ کا بچہ مار دیا گیا تو اس دیت ایک غلام ہے۔

3: جاہلوں کے اندر میں تکلف سے باتیں کرنا معیوب ہے، دوسری روایت میں اسے جہلا ء اور کاہنوں کی سجع سے تشبیہ دی گئی ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4568