الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس روایت کو بعض محقیقین نے صحیح قرار دیا ہے۔ (عاقلہ) سے مراد وہ لوگ ہیں جو...
فوائد ومسائل:
اس روایت کو بعض محقیقین نے صحیح قرار دیا ہے۔
(عاقلہ) سے مراد وہ لوگ ہیں جو وراثت کے متعینہ حصے دے دیے جانے کے بعد باقی مال سمیٹ لیتے ہیں، جیسے کی باپ، بیٹا، بھائی اور چچا وغیرہ مگر اس حدیث میں بیٹے کو عاقلہ سے خارج رکھا گیا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4575