الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: بعض محققین کے نزدیک مذکورہ روایت حسن ہے، ان کے نزدیک عطائی قسم کے غیر معروف طبیب...
فوائد ومسائل:
بعض محققین کے نزدیک مذکورہ روایت حسن ہے، ان کے نزدیک عطائی قسم کے غیر معروف طبیب اورمعالج اگر اپنے علاج سے کسی نقصان کردیں تو وہ ضامن اور ذمہ دار ہیں اور لوگوں کو بھی ایسے عطائیوں سے محتاط رہنا چاہیے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4586