🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اگر کسی نے اپنی زمین یا گھر وغیرہ میں آگ جلائی اور پھر وہ پھیل گئی یا...
فوائد ومسائل:
اگر کسی نے اپنی زمین یا گھر وغیرہ میں آگ جلائی اور پھر وہ پھیل گئی یا کوئی چنگاری اڑ کر دوسرے کا نقصان کر گئی تو آگ جلانے والا اس کا ذمہ دا ر نہ سمجھا جائے گا، الا یہ کوئی واضح قصور ہو مثلا اپنا کام کرکے اسے ویسے ہی چھوڑ دیا اور بھجایا یا دبایا نہ ہو۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4594