🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سنداً ضعیف ہے، لیکن اس موضوع پر دیگر صحیح روایات موجود ہیں۔ (الحب في الله)...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سنداً ضعیف ہے، لیکن اس موضوع پر دیگر صحیح روایات موجود ہیں۔
 (الحب في الله) اور (البغض في الله) کا مفہوم یہ ہے کہ کسی سے محبت کے بہت سے اسباب موجود ہ ہوں لیکن وہ اللہ کے دین میں بگاڑ کا شکار ہوتو اللہ کے لیے اس سے محبت نہ کی جائے، اسی سے محبت کی جائے جو اللہ کی راہ میں چلیں اور صرف اسی غرض سے کی جائے کہ اللہ راضی ہو اور اسی طرح بغض بھی اللہ کے دین سے ہٹنے والے کے ساتھ اور اللہ کی رضا کے لیے ہونا چاہیے۔
یہ بھی ضروری ہے کہ اللہ کی نافرمانی پر بعض رکھنا کافی نہیں۔
اہل علم کے لیے واجب ہے کہ حق کی دعوت دینے میں کبھی بھی غفلت نہ کریں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4599