الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس کے لیے پیدا کیا کا مطلب بھی یہی ہے کہ پیدائش یا اس سے بھی پہلے...
فوائد ومسائل:
اس کے لیے پیدا کیا کا مطلب بھی یہی ہے کہ پیدائش یا اس سے بھی پہلے اللہ کو علم ہے۔
آخرت کا معاملہ صرف اور صرف اللہ عزوجل کے علم اور تقدیر پر ہی منحصر ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4615