🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: خالق صرف اللہ تعالی ہے۔ ہر چیز اس نے پیدا کی ہے۔ اندھیرا نہ ہوتو نور کی...
فوائد ومسائل:
خالق صرف اللہ تعالی ہے۔
ہر چیز اس نے پیدا کی ہے۔
اندھیرا نہ ہوتو نور کی پہچان ممکن نہیں۔
شر نہ ہوتو خیر کی خوبی کیسے معلوم ہو
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4618