🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: آیت کریمہ کا مفہوم واضح ہے کہ آخرت میں کفار چاہیں گے کہ ان کا ایمان قبول...
فوائد ومسائل:
آیت کریمہ کا مفہوم واضح ہے کہ آخرت میں کفار چاہیں گے کہ ان کا ایمان قبول کرلیا جائےاور عذاب سے ان کی نجات ہوجائے، لیکن ان کے اور ان کی اس خواہش کے درمیان پردہ حائل کردیا جائے گا۔
یعنی اس خواہش کو رد کردیا جائے گا۔
(أحسن البیان)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4620