الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اہل ہوا کا دستور ہے کہ وہ اپنے نظریات کو پھیلانے کے لیے ان لوگوں کی طرف...
فوائد ومسائل:
اہل ہوا کا دستور ہے کہ وہ اپنے نظریات کو پھیلانے کے لیے ان لوگوں کی طرف اپنی غلط باتیں منسوب کرتے ہین جن کا لوگ احترام کرتے ہیں اور جن پر اعتماد کرتے ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4622