الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1۔ اہل بیت کے افراد بھی اپنے طور پرحضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی...
فوائد ومسائل:
1۔
اہل بیت کے افراد بھی اپنے طور پرحضرت ابوبکر اور حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی افضلیت اور مسلمانوں میں ان کی شہرت سے بخوبی آگاہ تھےاور اقراری بھی جیسے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے صراحت سے فرمایا۔
2۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک متواضع شخصیت تھے۔
ان میں تکبر اور تعلی نہیں تھی۔
3۔
تفضیل صحابہ کے حوالے سے فطری طور پر لوگوں میں ایک احساس موجود تھا۔
لیکن اس پر کوئی جھگڑا موجود نہ تھا۔
بعد میں فتنہ پروازوں نے اپنے مقاصد کے حصول اور مسلمانوں میں تفرقہ اور جدال پیدا کرنے کے لیے اس عقائد سے تعلق رکھنے والا ایک اہم نزاعی موضوع بنالیا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4629