🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: لاٹھی کو لاٹھی پر مارا یعنی ان کا قلع قمع کرنے کا ارادہ کیا تو۔ ۔ ۔...
فوائد ومسائل:
لاٹھی کو لاٹھی پر مارا یعنی ان کا قلع قمع کرنے کا ارادہ کیا تو۔
۔
۔
اس سے پتا چلتا ہے کہ دین کے بجائے عربوں کی قومی عصبیت پر اس کا ایمان تھا۔
فوائد ومسائل بنوزرقاء سے مراد بنو مروان ہیں، زرقاء ان کے نسب میں آتی ہے جس کی یہ اولاد ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4644