الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: امام ابو داود کے اسلوب سے واضح ہوتا ہے کہ اوپر کی احادیث میں حضرت مغیرہ رضی...
فوائد ومسائل:
امام ابو داود کے اسلوب سے واضح ہوتا ہے کہ اوپر کی احادیث میں حضرت مغیرہ رضی اللہ عنہ نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی جو سیاسی حمایت کی ہے، وہ ان کے شرف صحابیت اور اللہ کے ہاں ان کے مقام کی منافی نہیں ہے۔
صرف یہ ہی نہیں بلکہ دیگر کتنے ہی صحابہ تھے جو اپنی اپنی سوچ کے مطابق حضرت علی رضی اللہ عنہ یا حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے حامی یا مخالف تھے اور یہ سب ان کے اجتہادات تھے۔
اس لیے ہم کسی کو بھی صراحت سے غلط کہنے کے مجاز ہوں تو ان کے شرف صحابیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے ان کی وفا شعاری اور ان بشارتوں کے پیش نظر جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انکے متعلق فرمائی ہیں صرف نظرکرنا اور ان کے فعال کی تاویل کرنا واجب ہے۔
(رضي الله تعالی عنهم و أرضاهم)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4655