الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ایمان صرف زبانی اقرارنہیں اورنہ محض دل کی تصدیق کا نام ہے، بلکہ زبان کے اقرار، دل...
فوائد ومسائل:
ایمان صرف زبانی اقرارنہیں اورنہ محض دل کی تصدیق کا نام ہے، بلکہ زبان کے اقرار، دل کی تصدیق اور اعضاء سے عمل کے مجموعے کوایمان کہا گیا ہے۔
اس قصے میں حج کا ذکر اس لئے نہیں کہ اس وقت تک حج فرض نہیں ہوا تھا۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4677