🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اس آیت کریمہ میں اللہ عزوجل نے ایک عمل ،نماز کو ایمان سے تعبیر فرمایا ہے ،معلوم...
فوائد ومسائل:
اس آیت کریمہ میں اللہ عزوجل نے ایک عمل،نماز کو ایمان سے تعبیر فرمایا ہے،معلوم ہوا کہ اعمال ایمان کا جز ہیں اور اعمال کے کمال سے ایمان کا مل ہوتا ہے ورنہ کمی آجاتی ہے
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4680