الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: محبت کرنا یا بعض رکھنا دل کے اعمال ہیں اور کسی کو کوئی چیز دینا یا نہ...
فوائد ومسائل:
محبت کرنا یا بعض رکھنا دل کے اعمال ہیں اور کسی کو کوئی چیز دینا یا نہ دينا ہاتھ کے اعمال ہیں اور یہ سب ایمان کے مکمل کرنے یا ناقص رکھنے کے اسباب ہیں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4681