🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مسلسل عمل کرنا انسانی فطرت کا لازمی حصہ ہے تو جو کوئی اپنے اعمال میں خیر پائے...
فوائد ومسائل:
مسلسل عمل کرنا انسانی فطرت کا لازمی حصہ ہے تو جو کوئی اپنے اعمال میں خیر پائے اسے اللہ کا شکر کرتے ہوئے ثابت قدم رہنا چاہیے اور مزید محنت کرنی چاہیے اور جس کے اعمال غلط ہوں تو وہ توبہ کرے اور اپنے اعمال بد ل کر خیر اپنائے۔
اللہ عزوجل تو نہ قبول کرنے والا اور نیکی کی توفیق دینے والا ہے، غلط سے صحیح کی یہ تبدیلی اللہ تعالی کو پہلے ہی معلوم ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4696