🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: دین وایمان کے مسائل میں حق الیقین حاصل کرنے کے لئے مختلف علمائے راسخین سے رجوع کرتے...
فوائد ومسائل:
دین وایمان کے مسائل میں حق الیقین حاصل کرنے کے لئے مختلف علمائے راسخین سے رجوع کرتے رہنا چاہیے۔
اس سے بہت فائدہ ہوتا ہے اور جو شفا رسول ؐ کی احادیث مبارکہ میں ہے وہ اور کہیں نہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4699