الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جب اللہ عزوجل کی مخلوق میں سے ایک فرشتے کی بڑائی کا یہ حال ہے تواللہ عزوجل...
فوائد ومسائل:
جب اللہ عزوجل کی مخلوق میں سے ایک فرشتے کی بڑائی کا یہ حال ہے تواللہ عزوجل کی عظمت وکبریائی اوربڑائی کا کیا ٹھکانا ہو گا۔
جو بلا شبہ ہمارے لئے ناقابل تصور ہے اور وہ بے مثل وبے مثال ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4727