الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جماعة سے مراد اہل السنتہ والجماعتہ ہیں جو عقیدہ توحید اور تمسک بالسنہ کو دین کی بنیاد...
فوائد ومسائل:
جماعة سے مراد اہل السنتہ والجماعتہ ہیں جو عقیدہ توحید اور تمسک بالسنہ کو دین کی بنیاد مانتے ہیں، اسی پر آپس میں متحدہ متفق ہیں۔
2:مسلمانوں کے حاکم سے کوئی گناہ اور غلطی ہو جائے تو اس کے خلاف بغاوت کرنا جائز نہیں الا یہ کہ وہ صریح کفر کا مرتکب ہو یا جب وہ نفاذدین کے راستے سے انحراف کریں۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4758