الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: غصہ آجانے کی صورت میں آدمی کو چاہیئے کہ ہر طرح سے پر سکون رہنے کی کوشش...
فوائد ومسائل:
غصہ آجانے کی صورت میں آدمی کو چاہیئے کہ ہر طرح سے پر سکون رہنے کی کوشش کرےاور اپنی ہیت کو بدل لے۔
اور وضو کرنا بہترین حل ہے، جیسے کہ درج ذیل حدیث میں آرہا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4783