الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: حیا اگرچہ ایک طبعی اور فطری عمل ہوتا ہے۔ مگر اس کے باوجود شرعی امور میں اور...
فوائد ومسائل:
حیا اگرچہ ایک طبعی اور فطری عمل ہوتا ہے۔
مگر اس کے باوجود شرعی امور میں اور شرعی طور پر اس کے اظہار و استعمال کے لیئے قصد۔
کسب اور علم کی ضرورت ہوتی ہے۔
اسی وجہ سے اسے ایمان میں شمار کیا گیا ہے۔
حیا اگرچہ ایک طبعی اور فطری عمل ہوتا ہے۔
مگر اس کے باوجود شرعی امور میں اور شرعی طور پر اس کے اظہار و استعمال کے لیئے قصد۔
کسب اور علم کی ضرورت ہوتی ہے۔
اسی وجہ سے اسے ایمان میں شمار کیا گیا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4795