🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) ابو نجید حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے۔ 2) حضرت محمد...
فوائد ومسائل:
1) ابو نجید حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالی عنہ کی کنیت ہے۔

2) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اپنے ظاہر معانی میں جامع ومانع ہے، لہذا کسی صاحبِ ایمان کو کسی طرح روا نہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کی بے مقصد تاویل کرے۔

3) صاحبِ ایمان کو نصیحت کرتے ہوئے مناسب حد ت غصہ کرنا چاہیئے۔
حد سے زیادہ غصے کی وجہ سے بعض اوقات غلط نتائج نکلتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4796