الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) حق پر ہوتے ہو ئے جھگڑا چھوڑ دینا انتہائی عزیمت کا عمل ہے اور اس کا...
فوائد ومسائل:
1) حق پر ہوتے ہو ئے جھگڑا چھوڑ دینا انتہائی عزیمت کا عمل ہے اور اس کا اجر جنت میں شاندار محل کی صورت حاصل ہو گا۔
2) مومن کے لیئے جھوٹ بولنا کسی طرح روا نہیں۔
سوائے اس کے کہ زوجین میں یا دو مسلمان بھائیوں میں صلح صفائی کے غرض سے کو ئی مناسب با ت بنا لی جائے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4800