🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: تواضع اور انکسار میں ہمیشہ خیر اور برکت ہو تی ہے۔ البتہ اثنائے جہاد میں کفار کے...
فوائد ومسائل:
تواضع اور انکسار میں ہمیشہ خیر اور برکت ہو تی ہے۔
البتہ اثنائے جہاد میں کفار کے مقابلے میں اسلام اور مسلمانوں کی رفعت کا اظہار کرنے کے لیئے اترانا اور بڑائی کا اظہار کرنا جائز ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4803