🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) تدبر فی النفس والآفاق کی نیت سے آدمی کسی وقت عزلت اختیار کرے تو مفید ہے،...
فوائد ومسائل:
1) تدبر فی النفس والآفاق کی نیت سے آدمی کسی وقت عزلت اختیار کرے تو مفید ہے، جس کی مشروع صورت اعتکاف ہے نہ کہ صوفیاء کی سیاحت۔

2) حیوانات کے ساتھ نرم خوئی ممدوح اور مطلوب ہے تو انسانوں کے ساتھ یہ معاملہ اور بھی باعثِ اجر وثواب ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4808