🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: ان صفات و خصائل کو معمولی اور اضافی صفات نہیں سمجھنا چاہیئے۔ حقیقت یہ ہے کہ یہ...
فوائد ومسائل:
ان صفات و خصائل کو معمولی اور اضافی صفات نہیں سمجھنا چاہیئے۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ صفات ایمان واسلام کو کامل کرتی ہیں۔
یہ روایت بعض کے نزدیک صحیح ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4817