الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مجلس میں اگرافراد زیادہ ہوں تو حسن ادب اور وقار کا تقاضا ہے کہ حلقہ وسیع کر...
فوائد ومسائل:
مجلس میں اگرافراد زیادہ ہوں تو حسن ادب اور وقار کا تقاضا ہے کہ حلقہ وسیع کر لیا جائے۔
اور اس قسم کے اعمال میں اتباع ِ فرمان ِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نیت شامل ہو تو ثواب زیادہ ملتا ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4820