الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اطباء بھی یہی کہتے ہیں کہ انسان ی سارا دھوپ میں ہو یا سارا ہی سائے میں...
فوائد ومسائل:
اطباء بھی یہی کہتے ہیں کہ انسان ی سارا دھوپ میں ہو یا سارا ہی سائے میں ہو۔
آدھا دھوپ میں ہونا اور آدھا سائے میں ہونا طبی طور پر نقصان دہ ہے۔
خاص طور پر شدید گرمی والے علاقوں میں۔
اطباء بھی یہی کہتے ہیں کہ انسان ی سارا دھوپ میں ہو یا سارا ہی سائے میں ہو۔
آدھا دھوپ میں ہونا اور آدھا سائے میں ہونا طبی طور پر نقصان دہ ہے۔
خاص طور پر شدید گرمی والے علاقوں میں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4822