🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: جلدی اور تیزی تیزی سے گفتگو کرنا باوقار لوگوں کے ہاں ہمیشہ معیوب سمجھا گیا ہے۔ اور...
فوائد ومسائل:
جلدی اور تیزی تیزی سے گفتگو کرنا باوقار لوگوں کے ہاں ہمیشہ معیوب سمجھا گیا ہے۔
اور از حد تیز بولنے والا خطیب بھی کامیاب خطیب نہی سمجھا جاتا۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4839