الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندَ ا ضعیف ہے۔ تاہم اس کے بعد آنے والی صحیح روایت سے یہ بات...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندَ ا ضعیف ہے۔
تاہم اس کے بعد آنے والی صحیح روایت سے یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ اس سے مراد عام گفتگو نہیں، بلکہ اہم گفتگو اور خطبہ و تقریر وغیرہ ہے، لہذا خطبے کی ابتدا میں حمدوثنا کرنا تاکیدی عمل ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4840