🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندَا ضعیف ہے، لیکن معنی صحیح ہے۔ ہر شخص کے ساتھ اس کے مقام اور...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندَا ضعیف ہے، لیکن معنی صحیح ہے۔
ہر شخص کے ساتھ اس کے مقام اور مرتبے کی رعایت سے معاملہ کرنا چاہیئے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4842