حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
تحقیق الحدیث : اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ اسے ابن حبان [مواردالظمآن : 1631، 1633، الاحسان : 6663،...
تحقیق الحدیث:
اس حدیث کی سند صحیح ہے۔
اسے ابن حبان [مواردالظمآن: 1631، 1633، الاحسان: 6663، 6666 دوسرا نسخه 6699، 6701] نے صحیح حاکم [430/4] اور ذہبی نے بخاری و مسلم کی شرط پر صحیح کہا ہے۔
فقہ الحدیث:
➊ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جزیرۃ العرب (عربستان مثلا حجاز، عراق، شام، یمن وغیرہ) میں دین اسلام غالب ہو جائے گا۔ لوگ مسلمان ہو جائیں گے یا پھر جزیہ دے کر زندگی گزاریں گے۔ یہ پیشین گوئی حرف بحرف پوری ہوئی۔ «والحمد لله»
➋ اس حدیث میں «ظهر الأرض» سے مراد ساری زمین لی جائے تو پھر اس کا وقوع ابھی باقی ہے۔ جب سیدنا عیسیٰ بن مریم الناصری علیہ السلام آسمان سے زمین پر نازل ہوں گے تو ان کے دور میں ساری زمین پر اسلام غالب ہو جائے گا اور کفر تہس نہس ہوجائے گا۔ «ان شاء الله العزيز»

اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح 42