🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یعنی متواضعانہ انداز سے چلتے بخلاف متکبر لوگوں کی چال کے، کہ وہ سینہ نکال کر اکڑ...
فوائد ومسائل:
یعنی متواضعانہ انداز سے چلتے بخلاف متکبر لوگوں کی چال کے، کہ وہ سینہ نکال کر اکڑ کر چلتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4863