الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت سندََا ضعیف ہے، تاہم صحیح حدیث میں ہے: جب تک بندہ اپنے بھائی کی نصرت...
فوائد ومسائل:
یہ روایت سندََا ضعیف ہے، تاہم صحیح حدیث میں ہے: جب تک بندہ اپنے بھائی کی نصرت اور مدد میں رہے، اللہ اپنے بندے کی مدد میں رہتا ہے۔
(صحیح المسلم، الذکر و الدعاء، حدیث: 2699)

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4884