الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: مسلمان بھائی اگر کسی وقت تلخی میں آ جائے تو حتی الامکان صبر و حلم سے برداشت...
فوائد ومسائل:
مسلمان بھائی اگر کسی وقت تلخی میں آ جائے تو حتی الامکان صبر و حلم سے برداشت کرنا چاہیے۔
غلط باتوں کا جواب دینے کےلیے اللہ کے فرشتے مقرر ہیں۔
جب انسان از خود بدلہ لینے پر آجاتا ہے تو اللہ تعالی کی نصرت اور تائید ختم ہو جاتی ہے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4897