🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: اگر کہیں شک رنجی ہو جائے تو تعلقات کو بالکل ہی مقطہ کر لینا جائز نہیں۔ ہاں...
فوائد ومسائل:
اگر کہیں شک رنجی ہو جائے تو تعلقات کو بالکل ہی مقطہ کر لینا جائز نہیں۔
ہاں اگر مزید روابط بڑھانا خلافِ مصلحت ہو تو سلام دُعا سے بخیل نہیں ہونا چاہیئے۔
اس حدیث اور اگلی حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ سلام کرنا اور اسکا جواب دینا مقاطعے کے گناہ کو ختم کر دیتا ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4911