🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: یہ روایت مرفو عاَ صحیح نہیں ہے۔ البتہ حضرت عبدُاللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول...
فوائد ومسائل:
یہ روایت مرفو عاَ صحیح نہیں ہے۔
البتہ حضرت عبدُاللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول (موقوف) صحیح ہے۔
اُنھوں نے کہا: گانا دل میں نفاق پیدا کرتا ہے، جیسے پانی کھیتی کو اُگاتا ہے۔
(فوائد إمام ابن القیمؒ۔
إغاثة اللھفان)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4927