الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) رسول اللہ ﷺ کا وصف صادق و مصدوق یوں ہے کہ آپؐ اپنے قول و فعل...
فوائد ومسائل:
1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصف صادق و مصدوق یوں ہے کہ آپؐ اپنے قول و فعل اور خبر میں صادق (سچے) تھے۔
اور اللہ اس کے فرشتوں اور مومنین نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نبی ورسول ہونے کی تصدیق کی ہے تو اس اعتبار سے آپ مصدوق ہوئے۔
2) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رحم کا دائرہ، اپنے، پرائے، چھوٹے، بڑے زیر دست، ملازمین اور حیوانوں تک کو وسیع ہے۔
صاحبِ ایمان کو کسی بھی موقع پر کسی کے ساتھ ظلم کا معاملہ نہیں کرنا چاہیئے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4942