الشیخ عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ
فوائد ومسائل: 1) نو مولود کو صالح افراد سے گھی دلوانے کا اہتما م کرنا مستحب ہے اور اس...
فوائد ومسائل:
1) نو مولود کو صالح افراد سے گھی دلوانے کا اہتما م کرنا مستحب ہے اور اس کے لیئے کھجور ایک اچھی شے ہے۔
2) ساتویں دن سے پہلے بھی نام رکھا جاسکتا ہے۔
3) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا کام کرنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے تھے۔

سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعیدی 4951